Breaking News

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جازان ریجن کے ایک قریہ میں چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 2شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو امیر محمد بن ناصر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

میرا وزن 123 کلو تھا، اب میں 51 کلو ہوں! ہر صبح میں صرف یہ ملاتی ہوں۔۔۔

اکثر پاکستانی نہیں جانتے کہ بجلی کے بلوں سے چھٹکارا ممکن ہے اگر متواتر طور پر۔۔

ایک ہفتے میں پیٹ اور کُولہوں کی چربی گھٹائیں۔ صُبح میں ایک گِلاس پئیں۔۔۔

سونے سے قبل یہ "ٹوٹکہ" کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے!

بدھ کی صبح ایک سعودی کے گھر میں دھماکے کی آواز آئی تو پتہ چلا کہ محکمہ جیل خانہ جات میں کام کرنے والے سیکیورٹیاہلکار کی موت واقع ہوگئی ہے۔ موبائل پھٹ گیا تھا۔ اسکی بیٹی بھی اس دھماکے میں شدید زخمی ہوئی تھی۔ کچھ دیر بعد زخموں کی تاب
نہ لاکر وہ بھی چل بسی جبکہ اس کی بیوی اور بیٹے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

No comments:

Post a Comment